شمالی کوریا میں کورونا وائرس کے پہلے مریض کو گولی مارنے کا حکم

,

   

٭ شمالی کوریا کے قائد کم جونگ ان نے پہلے اس شخص کو ہلاک کرنے کی منظوری دے دی جو ملک میں کورونا وائرس سے متاثر تھا اور طبی جانچ پر مثبت پایا گیا۔ اطلاعات کے مطابق کم جونگ نے اعلیٰ عہدیداروں سے کہا کہ متعدی مرض کو ملک میں پھیلنے سے روکنے کے طریقہ کار ڈھونڈیں جو تیزی سے پھیل رہا ہے جس پر کنٹرول نہیں ہے ورنہ اس کے سنگین نتائج برآمدہوں گے۔