شمالی کوریا نے جنوبی کوریا کے عہدیدار کو گولی مارکر ہلاک کردیا ، نعش نذرآتش

   

Ferty9 Clinic

سیئول : جنوبی کوریا نے بتایا کہ شمالی کوریا کی فوج نے اس کے ایک عہدیدار کو گولی مارکر ہلاک کردیا اور نعش پر آئیل ڈال کر اسے آگ لگا دی۔ جنوبی کوریا کی وزارت دفاع نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ یہ عہدیدار ساحل کے قریب سرکاری پٹرول بوٹ میں غیرمجاز طور پر مچھلی پکڑنے کی نگرانی کررہا تھا۔