سیول : شمالی کوریا نے ایک اورمیزائل تجربہ کرلیا ہے۔شمالی کوریا کی جانب سے ایک ماہ میں کیا جانے والا یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔جنوبی کوریا کے فوجی ذرائع کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا نے سمندرمیں2 کم فاصلے تک مارکرنے والے میزائل فائرکئے۔واضح رہے کہ دوروزقبل کروزمیزائل کا تجربہ بھی کیا تھا۔شمالی کوریا ایک مہینے میں میزائل کے6 تجربات کرچکا ہے۔امریکہ نے نئے میزائل تجربات کے بعد شمالی کوریا پرمزید پابندیاں عائد کی ہیں۔عالمی قوانین کے تحت شمالی کوریا پربیلسٹک میزائل اورجوہری ہتھیاربنانے پرپابند