شمالی کوریا کے بین براعظمی میزائل نے گرنے سے پہلے 1 گھنٹہ پرواز کی

   

Ferty9 Clinic

لندن : شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل ٹسٹ کیا ہے، برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل نے جاپانی سمندر میں گرنے سے پہلے 1 گھنٹے سے زائد پرواز کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق بین البراعظمی بیلسٹک میزائل لانچ کے مناظر شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی نے نشر کیے ہیں۔برطانوی میڈیا نے بتایا ہے کہ شمالی کوریا نے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا تجربہ گزشتہ روز کیا تھا۔برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل نے جاپانی سمندر میں گرنے سے پہلے 1 گھنٹے سے زائد پرواز کی۔