شمالی کوریا کے سمندر میں دو میزائیل کا تجربہ

   

٭ سیول : شمالی کوریا نے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ سمندر میں دو بین البراعظمی میزائیل داغے ہیں۔ جاپان اور جنوبی کوریا نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دفاع کے لئے جو جنگی طیاروں اور ہتھیاروں کے خلاف ہے جو جنوبی کوریا نے خریدے ہیں، شمالی کوریا نے سمندر میں دو میزائیل داغے ہیں۔