شمالی کوریا کے قائد کم جونگ ۔اَن کوما میں

,

   

٭ جنوبی کوریا آنجہانی صدر کم ڈے ۔ جنگ کے سابق ساتھی چانگ سانگ ۔ من نے بتایا کہ ان کے اندازے کے مطابق شمالی کوریا کے قائد کم جونگ ۔ اَن کوما میں ہوں گے ۔ انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کی جانب سے حال ہی میں جاری کی گئی ان کی تصاویر نقلی ہیں ۔ یہ بیان اُس وقت سامنے آیا ہے جب جنوبی کوریا کی جاسوسی کرنے والی ایجنسی نے یہ اعلان کیا کہ کم جونگ ۔اَن کی بہن کم یو ۔جونگ نے عارضی طور پر کمان سنبھال لی ہے ۔