شمال مشرقی ریاستوں میں زلزلہ کے ہلکے جھٹکے

   

شیلانگ ؍ کوہیما۔ 18 جون (سیاست ڈاٹ کام) شمال مشرقی ریاستوں میں آج شام زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کی شدت ریختر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی۔ کوئی جانی نقصان نہیں۔