شمس آباد زونل کمشنر جی ایچ ایم سی کی چیف منسٹر سے ملاقات

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد ۔ یکم ۔ جنوری : ( سیاست نیوز) : نئے سال کے موقع پر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن شمس آباد زونل کمشنر کے چندرا کلا نے چیف منسٹر ریونت ریڈی سے ملاقات کی اور نئے سال کی مبارکباد پیش کی۔ اس موقع پر گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کمشنر آر وی کرنن بھی موجود تھے ۔۔ ش