شمشان گھاٹ کی چھت گرپڑی‘ 23 ہلاک

   

غازی آباد: دہلی سے ملحقہ ضلع غازی آباد میں اس وقت حادثہ پیش آیا جب بارش کے دوران ایک شمشان گھاٹ کی چھت گر گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق چھت کے ملبے کی زد میں آنے سے آخری رسومات میں شامل ہونے کے لئے آئے23 افراد ہلاک ہو گئے۔ (ابتدائی خبر صفحہ 5 پر )