شنگھائی میں کورونا بے قابو، لاک ڈاؤن میں توسیع

   

بیجنگ: چین میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسوں کے باعث شنگھائی میں جاری لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ کورونا سے نمٹنے کے لیے ملٹری فورسزاور ہزاروں ہیلتھ کئیر ورکروں کو بھیجا گیا ہے۔ اس کے علاوہ اسپتالوںاور دیگر مقامات کو بھی قرنطینہ مراکز میں تبدیل کردیا گیا ہے۔