سری نگر، 23 جون (سیاست ڈاٹ کام) جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے درمڈورہ کیگام میں اتوار کی علی الصبح ہونے والے ایک تصادم میں 4 جنگجو مارے گئے۔ کشمیر زون پولیس کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا: ‘شوپیاں انکوائنٹر اپڈیٹ۔ چار جنگجو مارے گئے ۔