شوہر کی ہراسانی سے بیوی کی خودکشی

   

حیدرآباد : حیات نگر کے علاقہ میں ایک خاتون نے شوہر کی ہراسانی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ 35 سالہ رانی جو بینک کالونی علاقہ کے ساکن وینکنا کی بیوی ، پیشہ سے مزدور تھی اور شوہر کے جھگڑوں سے تنگ آکر ذہنی تناؤ کا شکار ہوگئی تھی اور اس نے انتہائی اقدام کرلیا۔