شکاگو میں حیدرآبادی نوجوان قاتلانہ حملہ میں زخمی

   

حیدرآباد 6 فبروری (سیاست نیوز ) شکاگو میں حیدرآبادی طالب علم پر حملہ کرکے لوٹ لیا گیا ۔ شکاگو کی انڈیانا ویزلیان یونیورسٹی میں زیر تعلیم لنگر حوض کے ساکن سید مظاہر علی پر گھر کے قریب حملہ کیا گیا ۔ چار حملہ آوروں نے اسے لوٹ بھی لیا ۔ نوجوان پر حملہ کا ویڈیو سوشیل میڈیا پر وائرل بھی ہوگیا ۔