واشنگٹن۔ امریکہ کے شہر شکاگو میں فائرنگ کے تبادلہ میں 11 افراد زخمی ہوگئے ۔محکمہ فائربریگیڈ کے کے حوالے سے مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی۔ اے بی سی 7 نیوز چینل کے مطابق تمام زخمیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال داخل کرایا گیا ہے ۔فائرنگ کا یہ واقعہ مغربی 79ویں اسٹریٹ کے 1000 بلاک میں 23:30 بجے شب میں پیش آیا۔