شہریت بل کی جے ڈی (یو) کی تائید پر لیڈر پرشانت مایوس

,

   

Ferty9 Clinic

٭ پٹنہ : جے ڈی (یو) قائد پرشانت کشور نے اظہار مایوسی کیا کہ ان کی پارٹی CAB – 19 کی تائید کررہی ہے ۔ان کی پارٹی کے انتخابی منشور کے پہلے صفحہ پر 3مرتبہ سیکولر تحریر کیا گیاہے ۔ جے ڈی ( یو) گاندھیائی اصولوں سے رہنمائی حاصل کرتی ہے اور CAB 19 کی تائید کررہی ہے ۔