شہریت ترمیمی بل کے خلاف مظاہرہ حق کی لڑائی ہے:اجیت ساہی

,

   

وائس اف امریکہ سے بات کرتے ہوئے ہندوستان کے سیاسی تجزیہ نگار اجیت ساہی نے کہا کہ مسئلہ کشمیر پر وہاں کے لوگوں کو احتجاج سے روکا گیا اسلئے لوگ اسوقت حکومت کے خلاف آواز اٹھانہ سکے، بابری مسجد کی جہاں تک بات ہے وہ مسئلہ ہندووں کا تھا ہی نہیں اسے سنگ جیسی پارٹیوں نے ہندو مسلم بنا دیا۔

مگر اس معاملہ پر لوگ سنجیدہ ہوگئے ہیں اور سڑکوں پر اتر اۓ ہیں، وزیراعظم مودی اور انکی حکومت کسی بھی بیان کا یقین نہیں کیا جا سکتا وہ ہر وقت الگ الگ بات کرتے ہیں، پھر انکے وزراء الگ الگ بیانات دیتے ہیں۔

انہوں نے کہا یہ ار ایس ایس کی اورگنائزیشن ، بی جے پی اور اسکے لیڈران یہ لوگ پہلے سے دوہری سیاست کے عادی ہیں، یہ گوڈسے کی مندر بنا کر اسکی پوجا کرتے ہیں، وہ گوڈسے سے جو مہاتما گاندھی کا قاتل ہے، اور دوسری طرف یہ بیان دیتے ہیں کہ ہندوستان بدھا اور گاندھی کا ملک ہے۔

مزید سننے کےلیے ویڈیو دیکھیں

https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=2735459303166447&id=106667936045610