شہریت ترمیمی قانون واپس لیاجائے: سابق بی جے پی وزیر تشونت سنہا

,

   

نئی دہلی: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف ملک کے ہرگوشہ سے آواز اٹھ رہی ہے۔ اور اب بی جے پی سابق سینئر وزیر و سابق رکن پارلیمنٹ تشونت سنہا نے بھی یہ قانون واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔

انہوں نے حکومت سے کہا کہ وہ عوام کی مزاحمت کے کو ختم کرنے کے لئے اس متنازعہ قانون کو واپس لیں۔ اس تحریری بیان پر یشونت سنہا کے علاوہ سابق چیف انفارمیشن وجاہت حبیب اللہ، ایروائس مارشل کپل کاک او ربھرت بھوشن نے دستخط کئے۔