شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جامعہ ملیہ اسلامیہ اور المنی اسوسی ایشن کا احتجاج

,

   

٭ دہلی کی جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلبہ اور المنی اسوسی ایشن نے موم جلاکر شہریت ترمیمی قانون اور نیشنل رجسٹر فار سٹیزنس (این آر سی) اور این پی آر کے خلاف احتجاج میں حصہ لیا۔ ملک بھر کے الیومنی نے اس احتجاج میں حصہ لیا اور دوسروں سے بھی اس کی حمایت کرنے کی اپیل کی۔