شہریوں سے جبراً وصولی پر کانسٹبل ڈیوٹی سے معطل

   

حیدرآباد۔20 ۔ اپریل (سیاست نیوز) پولیس کمشنر حیدرآباد سی وی آنند نے بوئن پلی پولیس اسٹیشن سے وابستہ ایک کانسٹبل کو شہریوں سے جبراً وصولی کرنے کے الزام میں ملازمت سے برخواست کردیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 15 اپریل کو جی پراوین اور اس کے ساتھی موٹر سیکل پر بوئن پلی ڈیری فارم سے گزر رہے تھے کہ پولیس کانسٹبل آکاش بھٹ نے انہیں روکا اور بحث کے بعد 15 ہزار روپئے کا مطالبہ کیا اور بتایا جاتا ہے کہ اس رقم کو گوگل پے کے ذریعہ حاصل کیا۔ ب