شہر میںچکون گنیا،ڈینگوبخار،عوام کو خوفزدہ نہ ہونے وزیر صحت کا مشورہ

   

Ferty9 Clinic

وزیر صحت ایٹالہ راجندر نے اپنے ساتھی وزراء ملا ریڈی اور محمد محمود علی ،اعلیٰ عہدیداروں کے ساتھ شہر میں ڈینگو بخار اور موسمی امراض کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ عوام کو خوفزدہ نہ ہونے کا مشورہ دیااور کہا کہ دواخانے چوکس ہیں۔