شہر میں ختم سال تک ڈاکٹر امبیڈکر کے 125فٹ طویل مجسمہ کی تنصیب

   

حیدراباد۔13اپریل(پریس نوٹ)وزیر بلدی نظم نسق کے ٹی آر نے کہا کہ شہر میں جاریہ سال کے ختم تک دستور کے معمار ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 125فٹ طویل مجسمہ ٹینک بنڈ کے قریب نصب کیا جائے گا جس پر150کروڑروپئے کے مصارف آئیں گے ۔امبیڈکر کے کل یوم پیدائش کے موقع پر یہ اعلان کیا گیا۔