شہر میں خشک موسم ، اضلاع میں بارش

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد۔ 11 اگست (سیاست نیوز) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آندھرا پردیش و تلنگانہ کے بعض علاقوں میں اتوار کو ہلکی اور اوسط بارش ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ کے ایک عہدیدار نے کہا کہ پیر کو بعض مقامات پر بارش کا امکان ہے۔شہر کا موسم خشک رہیگا۔