شہر میں ووٹر سلپس کی تقسیم کا آغاز

   

حیدرآباد 27اپریل (یواین آئی) حیدرآباد میں ووٹر سلپس کی تقسیم شروع ہوگئی ہے ۔ ڈسٹرکٹ الیکشن آفیسر رونالڈ روز نے ایس آر نگر میں چیف الکٹورل آفیسر وکاس راج کی رہائش گاہ پر پولنگ کی تاریخ کی نشاندہی والے اسٹیکر پر مبنی معلوماتی پرچی لگائی۔