حیدرآباد۔ یکم ڈسمبر (پریس نوٹ) محکمہ موسمیات نے بتایا کہ خلیج بنگال میں ہوا کے کم دباؤ اور 2 ڈسمبر اس کے شدت اختیار کرنے کے نتیجہ میں شہر میں جمعرات اور جمعہ کو ہلکی بارش ہوسکتی ہے۔ہوا کے دباؤ میں کمی کے زیر اثر تلنگانہ کے مختلف مقامات پر 2 تا 5 ڈسمبر ہلکی تا اوسط بارش ہوسکتی ہے۔