شہر میں 17 انسپکٹران پولیس کے تبادلے

   

حیدرآباد /7 اگست ( سیاست نیوز ) شہر حیدرآباد میں 17 انسپکٹراں پولیس کے تبادلہ کئے گئے ۔ کمشنر پولیس نے احکام جاری کئے ۔ بہادرپورہ انسپکٹر کی حیثیت سے محمد شاکر علی کو مقرر کیا گیا ۔ بہادرپورہ کے انسپکٹر پروین کمار کا مین پی سی آر ڈی آئی بنجارہ ہلز بشیر احمد کا ڈی آئی مارکٹ ڈی آئی شیخ قوی الدین کا ڈی آئی بنجارہ ہلز رین بازار انسپکٹر روی کمار کو سنٹرل شکایت سیل نیتاجی میرا کا مین بی آر سے رین بازار راج شیکھر کا خیریت آباد سے ڈی آئی رام گوپال پیٹ ، وینکٹ ریڈی ڈی آئی لیک پولیس سے خیریت آباد ، گروناتھ کترادت بنڈلہ گوڑہ سے ڈی آئی گڈی ملکاپور ، رماوت دیویندر سنٹرل شکایت سیل سے بنڈلہ گوڑہ ، راما کرشنا کارخانہ سے اسپیشل برانچ ، انورادھا ایس بی سے کارخانہ ، ایم ورا پرساد ڈی آئی کلثوم پورہ سے ایس بی ، دھراوت ناگرجنا ڈی نارائن گوڑہ سے ڈی آئی کلثوم پورہ بی وکرم سنگھ رام کوپال پیٹ سے ڈی آئی لیک پولیس ڈی رام بابو سی سی ایس ڈی ڈی سے سی ٹی سی ڈی گری ایس بی سے ڈی آئی نارائن گوڑہ تبادلہ کرکے نئی ذمہ داری سنبھالنے کی ہدایت دی گئی ۔ ع