شہر کی فارما کمپنیوں میں آج بیرونی سفارت کاروں کا دورہ

   

نئی دہلی : ہندوستان میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی تیاری کے پروگرام میں عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی دلچسپی کو دیکھتے ہوئے چہارشنبہ کو حیدرآباد کی سرکردہ بائیوٹیک کمپنیوں بھارت بائیو ٹیک اینڈ بیالوجیکل ای کا زائداز 60 بیرونی سفارت کاروں کو معائنہ کروایا جائے گا۔ یہ دورہ وزارت خارجی اُمور کے پروگرام کے تحت ہے۔