شہر کے تمام مسالخ کل بند رہیں گے

   

حیدرآباد ۔ 7 ۔ مارچ : ( این ایس ایس) : جی ایچ ایم سی نے 9 مارچ کو ہولی تہوار کے موقع پر شہری حدود میں واقع مویشیوں کے ذبیحہ کے تمام مسالخ اور بیف کی تمام دوکانات بند رکھنے کا حکم جاری کیا ہے