شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر کا لندن میں مسجد کا دورہ

   

Ferty9 Clinic

لندن : برطانیہ کے ولیعہد شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پارکر نے لندن میں مسجد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سر پر اسکارف پہنا، بوٹ اتارے اور مسجد کے لیے مخصوص سلیپرز پہن کر مسجد میں داخل ہوئیں۔شہزادہ چارلس کی اہلیہ کمیلا پار مسجد میں قائم کورونا ویکسی نیشن سینٹر گئیں۔ وہ ڈچز آف کارنیوال لندن اسلامک کلچرل سوسائٹی بھی گئیں۔اس دوسرے کے دوران کمیلا پارکر نے پناہ گزیں بچوں کے لیے کھانے کے پیکٹس کی تیاری میں حصہ لیا۔


روسی عدالت کا ٹک ٹاک پر جرمانہ
روس کی عدالت نے چین کی مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی مواد نہ ہٹانے پر 34 ہزار ڈالر کا جرمانہ کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس کی وزارتِ قانون کا کہنا ہے کہ ٹک ٹاک پر ایسا مواد موجود ہے جو کم عمر صارفین کو مظاہروں کیلئے اکسا سکتا ہے۔روسی عدالت نے ایسی پوسٹس ہٹانے میں ناکام رہنے اور روسی قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر ایپ پر 34 ہزار ڈالر کا جرمانہ کیا ہے۔