لندن۔ برطانوی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیں۔ امریکہ منتقل ہونے والے شہزادہ ہیری اور میگھن مرکل خفیہ طور پر برطانیہ پہنچ گئے ہیںبر طانوی میڈیا کے مطابق شہزادہ ہیری نے ونڈسر پیلس میں دادی ملکہ برطانیہ اور والد شہزادہ چارلس سے ملاقات بھی کی ہے۔