لندن : برطانوی شہزادی ڈائنا کاانتقال کے 25 برس بعد بھی دنیا بھر کے لوگوں کے دلوں میں زندہ ہیں۔ ان کا انتقال 36 برس کی عمر میں 31 اگست 1997 کو پیرس میں ایک کار حادثہ میں ہوا تھا۔برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس سے شادی کے بعد شہزادی ڈائنامیڈیا کی توجہ کا مرکز تو بن گئی تھیں تاہم ان کی نجی زندگی مزید مشکلات کا شکار ہوگئی۔