شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ

   

ڈھاکہ،17اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش میں استغاثہ کے وکلا نے عدالت سے مطالبہ کیا ہیکہ مفرور سابق وزیرِ اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دی جائے ۔ بنگلہ دیش کے پبلک پراسیکیوٹر نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کیلئے سزائے موت کی درخواست کردی، شیخ حسینہ پر 2024 کے مظاہروں کو دبانے کا حکم دینے کے الزام میں مقدمہ چلایا جا رہا ہے۔