حیدرآباد۔/19 اپریل، ( سیاست نیوز) میاں پور کے علاقہ میں پیش آئے دلسوز واقعہ میں ایک شیر خوار بچہ پانی کے سمپ میں گر کر فوت ہوگیا۔ پولیس کے مطابق دیڑھ سالہ محمد عیسیٰ جو حفیظ پیٹ علاقہ کے ساکن محمد عبداللہ کا بیٹا تھا کل یہ لڑکا اپنے مکان میں کھیل رہا تھا کہ کھیل کے دوران پانی کے سمپ میں گرکر فوت ہوگیا۔ ع