شیوسینا نے پرتھوی راج چوہان کے دعوے کو مسترد کردیا

,

   

Ferty9 Clinic

٭ شیوسینا نے کانگریس قائد پرتھو راج چوہان کے اس دعوے کو مسترد کردیا کہ شیوسینا 2014 کے اسمبلی انتخابات کے بعد بی جے پی کو اقتدار سے دور رکھنے کیلئے مخلوط حکومت کی تشکیل کیلئے کانگریس سے رجوع ہوئی تھی۔ شیوسینا کے اخبار سامنا میں یہ وضاحت کی گئی ۔ شیوسینا نے کہا کہ چوہان کی بات میں کوئی منطق نہیں ہے۔ دوسری طرف بی جے پی قائد دیویندر بڈنویس نے کہا کہ چوہان کے ریمارک سے شیوسینا کا حقیقی چہرہ سامنے آگیا۔