٭ مہاراشٹرا کے سیاسی بحران پر بات کرتے ہوئے صدر بی جے پی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے کہا ہے کہ اگر شیوسینا ایسا سمجھتی ہے کہ وہ بغاوت کرتے ہوئے عوام کی ہمدردی حاصل کرلے گی تو وہ حقیقت میں عوام کو نہیں جانتی ہے۔ حالیہ تبدیلیوں کی وجہ سے عوام کا جو موڈ بن رہا ہے ، اس سے بھی سینا واقف نہیں ہے۔