نئی دہلی میں سینئر کانگریس قائدین احمد پٹیل اور آنند شرما نے جمعرات کو کرناٹک کے پارٹی لیڈر شیوکمار سے تہاڑ جیل میں ملاقات کی۔ وہ ای ڈی کے ایک منی لانڈرنگ کیس میں عدالتی تحویل میں ہیں۔