ہندوستان ٹائمز میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ، واٹس ایپ کی تازہ ترین اپڈیٹ نے اس خصوصیت سے متعلق معلومات شیئر کی ہیں۔
اس کا کام آسان ہوگا۔ جب بھی صارفین دوسرے آلے پر لاگ ان کرنے کی کوشش کریں گے ، انہیں ایک اطلاع ملے گی ، ‘وصول کنندہ کے آلے کی فہرست میں تبدیلی آ گئی۔ پرائمری ڈیوائس پر نئے سیکیورٹی کوڈ ’کی تصدیق کیلئے تصدیق پر ٹیپ کریں۔
ایک بار تصدیق ہوجانے کے بعد ، وہ ایک سے زیادہ آلات پر ایپ استعمال کرسکتے ہیں۔
واضح رہے کہ فی الحال واٹس ایپ صارفین کو صرف ایک ڈیوائس پر ایپ کو استعمال کرنے کی سہولت دیتا ہے۔
دریں اثنا ایپ کی تازہ ترین اپڈیٹ میں میں چھوٹی تبدیلیاں آئی ہیں۔
