صحت مند افراد کو دانستہ کورونا مریض بناناغلط

   

Ferty9 Clinic

٭٭ ورلڈ ہیلت آرگنائزیشن نے اپنا تاثر ظاہر کیا ہے کہ صحت مند والینٹرس کو انفیکشن کے ذریعہ کورونا وائرس کا دانستہ مریض بنانا اس وبائی مرض کے پھیلاؤمیں خطرناک ہوسکتا ہے ۔ کووڈ۔19 کے ممکنہ ویکسین کی تیاری کی کوشش میں صحت مند لوگوں کو کورونا وائرس انفیکیشن سے متاثر کرتے ہوئے ان پر تحقیق کی جارہی ہے ۔ اس طرح کی تحقیق خود انسانیت کیلئے زیادہ نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہے ۔