صدرجمہوریہ رامناتھ کووند کا دو روزہ دورۂ چھتیس گڑھ

,

   

رائے پور ۔ یکم مارچ (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ ہند رامناتھ کووند اتوار کے دن دو روزہ دورۂ چھتیس گڑھ پر یہاں پہونچ گئے۔ وہ سنٹرل یونیورسٹی بلاسپور کے جلسہ تقسیم اسناد میں شرکت کریں گے۔ گورنر انسویا ، چیف منسٹر بھوپیش بھاگیل، چیف سکریٹری آر پی منڈل اور دیگر سینئر سرکاری عہدیداروں کی شرکت بھی متوقع ہے۔ وہ تمام 11.30 بجے دن تک پیر کے دن ریاستی دارالحکومت رائے پور پہونچ جائیں گے۔