صدرمیکسیکو کے طیارہ کیلئے 900کروڑ کی پیشکش

,

   

Ferty9 Clinic

٭ ایک انوکھے واقعہ میں میکسیکو کے ایک خریدار نے میکسیکو کے صدر کیلئے استعمال کئے جانے والے 787 ڈریم لائنر طیارے کیلئے 900کروڑ روپئے نقد اور طیارہ میں طبی آلات نصب کرنے کی پیشکش کی ہے ۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ صدر اینڈریز مینوئل لوپیز نے 2018ء میں استدار حاصل کرنے کے بعد مذکورہ طیارہ کو ’’ برائے فروخت ‘‘ کا اعلان تھا ۔ گذشتہ ہفتہ صدر لوپیز نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ ایک کمرشیل طیارہ میں سفر کیا تھا ۔؎