صدر اسرائیل کے امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان پر دباؤ کی مذمت

   

واشنگٹن /10 فروری ( سیاست ڈاٹ کام ) اسرائیل کے بائیکاٹ کی تائید کرتے ہوئے امریکی کانگریس کے دو خاتون مسلم ارکان نے ڈیموکریٹک پارٹی کے ارکان کو امریکہ – اسرائیل اتحاد میں دراڑوں سے خطرہ پیدا ہوجانے کو ایک خطرہ قرار دیا ۔ ٹی عمر اور راشیدہ نے دارالعوام میں اندیشہ ظاہر کیا کہ جنوری میں فلسطین زیر قیادت بائیکاٹ سے امریکہ – اسرائیل اتحاد میں دراڑیں پڑ گئی ہیں ۔ جس سے امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے مسلم ارکان امریکی کانگریس کو خطرہ پیدا ہوگیا ہے ۔ ٹی عمر الی نوائے ( امریکی ریاست کی نمائندہ ہے ) وہ صومالی پناہ گزین شخص کی دختر ہیں ۔ وہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے تعصب کے خلاف احتجاج کر رہی تھیں ۔ اسرائیل نے فسلطینیوں کیلئے امداد مسدود کردی ہے اور انہیں مخالف سامی قرار دیا ہے ۔