صدر القاعدہ برصغیر ہند اسیم عمر افغانستان میں ہلاک

   

٭ اسیم عمر صدر القاعدہ برصغیر ہند امریکہ ۔ افغانستان مشترکہ دھاوے میں جو طالبان کی افغانستان میں عمارت پر گزشتہ ماہ کیا گیا تھا ہلاک ہوگئے ۔ افغان نیشنل ڈائرکٹریٹ برائے صیانت نے آج کہا کہ وہ پاکستانی نژاد تھے ۔