صدر بوٹسوانا کا 58 سالہ اقتدار ختم

   

گیبرون : بوٹسوانا کے صدر موگویٹسی ماسیسی نے جمعہ کو انتخابات میں شکست تسلیم کر لی، جس کے ساتھ 58 سالہ حکمرانی ختم ہوئی ۔ 1966 میں برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے کے بعد سے یہی اقتدار تھا۔ نتائج کے اعلان سے قبل مسیسی نے شکست تسلیم کر لی۔ موگویٹسی کی پارٹی کو پارلیمانی انتخابات میں چوتھا نمبر حاصل ملا۔