صدر بی جے پی جے پی نڈا کورونا پازیٹیو

,

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : بھارتیہ جنتاپارٹی کے صدر جے پی نڈا کا آج کورونا ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا۔انہوں نے خود کو گھر میں ہی قرنطینہ کرلیا ہے ۔ نڈا نے ہندی میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے کورونا کے ابتدائی علامتیں دکھائی دینے لگی ۔ ٹسٹ کروانے پر پازیٹیو پایا گیا ۔ میری صحت ٹھیک ہے اور ڈاکٹروں کے مشورہ پر عمل کرتے ہوئے از خود قرنطینہ ہوگیا ہوں۔