صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے نائب صدر جمہوریہ ایم وینکیانائیڈو کے ہمراہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظامعلاقوں کے گورنر اور لیفٹیننٹ گورنر صاحبان اور منتظمین کے ساتھ بات چیت کی۔ بات چیتکے دوران کووڈ-19 سے نمٹنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔