صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو سالگرہ پر چیف منسٹر کی مبارکباد

   

حیدرآباد ۔ یکم اکٹوبر ( این ایس ایس ) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند کو ان کی 74 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ صدر جمہوریہ کی رہنمائی ‘ بصیرت اور تجربہ سے ہندوستان اور ہندوستان کے عوام استفادہ کرتے رہیں گے ۔