حیدرآباد/20 فروری ( سیاست نیوز) صدر جمہوریہ رامناتھ کووند آج شام وشاکھا پٹنم پہنچے۔ گورنر بسوا بھوشن ہری چندن، چیف منسٹر جگن موہن ریڈی، اسپیکر ٹی سیتا رام، وزراء کنا بابو، اے سرینواس، پولیس عہدیداروں نے استقبال کیا۔ چیف منسٹر نے صدر جمہوریہ کو یادگاری مومنٹو پیش کیا۔ر