حیدرآباد ۔ 22 ۔ اکٹوبر : ( سیاست نیوز) : صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو چہارشنبہ کو کیرالا کے مشہور مندر سبریملائی مندر کے دورہ کے لیے روانہ ہوئی ۔ لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر مقام سے پھسل گیا اور ایک جانب جھک گیا ۔ تاہم پولیس اور فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے فوری طور پر ہیلی کاپٹر میں سے صدر جمہوریہ ہند کو بحفاظت باہر نکال لیے ۔ حکام نے بتایا کہ اس حادثے میں کوئی بھی زخمی نہیں ہوئے اور حکومت نے اس حادثے کی تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔۔ ش