صدر کووند کو چار ملکوں کے سفراء کے اسناد تقرر کی پیشکشی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی ۔25 جون ۔( سیاست ڈاٹ کام ) صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند کو ایتھوپیا ، تاجکستان ، فلپائن اور نگارا گوا کے سفیروں نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ تقریب میں اپنے اسناد تقرر پیش کیا۔ ان نئے سفیروں میں ایتھوپیائی سفیر تیزیتا ملوگیٹا ، تاجکستان کے رحیم زادہ سلطان ، فلپائن کے رامون ایس بگاتیسنور ، نگاراگوا کے راڈریگو کوروئل کنلوک شامل ہیں۔