صرف ٹرمپ کی گفتگو جاری کرنے کی صدر یوکرین کو غلط فہمی

   

٭ یوکرین :صدر یوکرین ولادیمیر ولنسکی نے کہا کہ انہیں غلط فہمی ہوگئی تھی کہ جولائی میں جب صدر ٹرمپ نے انہیں ٹیلیفون کیا تھا تو صرف ٹرمپ کی بات چیت جاری کی جائے گی لیکن ٹرمپ نے جوکچھ ان سے سیکھا تھا اس کا سابق نائب صدرامریکہ جوبیڈن کے بارے میں تحقیقات کے دوران انکشاف ہوگیا۔