یروشلم: صہیونی فوج نے لبنان کے ایک علاقے پر توپ خانے سے راکٹ فائر کییاسرائیلی فوج کے جواب میں سرحد پار سے لبنانی فوج نیمارٹر فائر کیے۔اسرائیل ڈیفنس فورسز(آئی ڈی ایف) کا توپ خانہ اس وقت لبنان کے علاقوں میں راکٹ فائر کر رہا ہے جس کے جواب میں لبنانی فوج نے مارٹر فائر کیا۔آئی ڈی ایف کہنا تھا کہ اتوار کوصہیونی فوج نے لبنان پر راکٹ فائر کیے جس پر لبنانی فوج نے جوابی حملہ کیا اور شمالی اسرائیل پر ماٹر بم داغے گئے۔